سرگودھا میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے خالاف بھرپور احتجاج۔


Published 07:09 PM Nov 03 2022


چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان پہ قاتلانہ حملے کے بعد سینیر نائب صدر و امیدوار پی پی 76 سٹی سرگودھا میاں طارق یعقوب اور پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنان, عہدیداران کا سرگودھا میں احتجاج روڈ بلاک کئے ٹائر جلا کے احتجاج کیا اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔۔ عوام کا بس ایک ہی مطالبہ عمران خان پہ قاتلانہ حملہ کرنے والے کو اس کے انجام تک پہنچایا جاۓ اور اس حملے کے پیچھے تمام کرداد سامنے لائے جائیں