سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم


Published 09:58 PM Nov 17 2023


سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں نامزد معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ خدیجہ شاہ کو نظر بند کرنے کا حکم ایس پی کینٹ اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس برانچ کی سفارش پر جاری کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق خدیجہ شاہ 9 مئی کو پرتشدد کارروائیوں میں شریک رہیں اور وہ دوبارہ امن و امان کی صورتحال خراب کر سکتی ہیں۔ واضح رہے کہ جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں خدیجہ شاہ کو گرفتار کیا گیا تھا۔

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب کی عمران خان کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب کی عمران خان کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسلام آباد کی احتساب عدالت

11:59 PM Nov 14 2023

پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار خاتون کارکن صنم جاوید

10:46 PM Nov 08 2023

تحریک انصاف کے وفد کی اسلام آباد میں فلسطینی سفیر سے ملاقات

‏اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )‏پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مظلوم اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیل کے جنگی جرائم کی مذمت

07:27 PM Oct 13 2023

پشاور انسداد دہشت گردی عدالت میں ٹرائل شروع

پشاور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)انسدادِ دہشت گردی عدالت میں9 اور 10مئی کے جلائو گھیرائواور توڑ پھوڑ کے واقعات کا کیس،پشاور دہشت گردی کی خصوصی عدالت

01:14 PM Oct 11 2023