مالیاتی ادارے تین روز کےلئے بندرہیں گے


Published 02:57 PM Sep 27 2023


لاہور (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس - این این آئی۔ 27 ستمبر2023ء)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے جمعہ سے تین روز کیلئے بند رہیں گے۔12ربیع الاول کی مناسبت سے 29ستمبر بروز جمعہ عام تعطیل جبکہ 30ستمبر ہفتہ اور یکم اکتوبر اتوار کو معمول کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ تین روز کی تعطیلات کے بعد 2اکتوبر بروز پیر کوبینکس اور مالیاتی ادارے دوبارہ کھلیں گے۔

آپریشن ـ"طوفان الاقصیٰ"حماس کے حملوں سے اسرائیل میں بھونچال۔

غزہ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آپریشن ـ"طوفان الاقصیٰ"حماس کے حملوں سے اسرائیل میں بھونچال۔ غزہ پر مسلسل حملوں کے باوجود اسرائیل پر راکٹ حملے جاری۔حماس کے حملوں میں اب تک

12:35 PM Oct 09 2023

انتخابات کی تاریخ28جنوری2024 ہوگی؟؟

انتخابات کی تاریخ28جنوری2024 ہوگی؟؟ اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)ملک میں عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024 بروز اتوار کی تاریخ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق

09:21 PM Oct 27 2023

مئی9 کو جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک کرنے کے مقدمے میں 36 ملزمان کی

لاہور ( پی ٹی آئی اپ ڈیٹس-ویب ڈیسک) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک کرنے کے مقدمے میں

06:51 PM Oct 07 2023

اسپیشل انصاف کیا صرف شریفوں کے لیے ہے؟ صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز الٰہی

اسپیشل انصاف کیا صرف شریفوں کے لیے ہے؟ صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز الٰہی لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )قبل ازیں کمرۂ عدالت میں میڈیا سے

08:05 PM Oct 26 2023