کیا عمران خان کو لوگوں کے دلوں سے نکالا جاسکے گا؟
Published 02:02 PM Oct 07 2023
لاہور (عثمان ڈار کے انٹرویو پر امتیاز گل کا تجزیہ)ریاست جب فیصلہ کرلے کہ انہوں نے خاص سوچ کر نہیں چھوڑنااس سوچ کے ماننے والوں کو نیوٹرل کرنا ہےاسمیں تو پھر ایسا ہی ہوگا کہ عدالت کی بھی بات نہیں سنی جاتی اور جج صاحبان بھی چیخ چلا رہے ہیں اور بے بسی کا اظہار کررہے ہیں تو پھر بڑی کم آپشن رہ جاتی ہیں اور یہ وہ نیلسن منڈیلا کا 1970یا1980 کا زمانہ نہیں کہ چلو جیل چلے جاتے ہیں ، ترجیح دیتے تھے اور انہیں کچھ امید ہوتی تھی ۔موجودہ حالات میں ایک بات بڑی واضح ہے کہ حالات کے تحت جس میں سیاسی جماعتوں کا بھی پورا ہاتھ ہے۔نہیں معلوم کہ ان کے ایڈوائزر کون ہیں اور کون اس طرح کے مشورے دے رہا ہے کہ پریس کانفرنس کروا لیں، انٹرویو کروا لیں،اس طریقے سے انتظامی طور پر تو پارٹی کا قلع قمع ہورہا ہے لیکن کیا جو عوام کے دل میں پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے لئے جگہ ہے،کیا اسکو اس قسم کے اقدامات سے ختم کیا جاسکتا ہے یہ بڑا مشکل ہے اور آجکل تو بچے بھی اس پر ہنستے ہیں کہ یہ کیا چل رہا ہے۔جس طرح کاانٹرویو کاعثمان ڈار کا کامران شاہد نے کیا باکل مذاق لگ رہا تھا تالیاں بجا کر گھر میں بلا کر انٹرویو کیا جارہا تھا، حالانکہ ان سے پوچھا جانا چاہیے تھا کہ عثمان ڈار صاحب آپ کس کی حراست میں تھے؟
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
اپنے وکلا کو کہیں سماعت کو سنجیدہ لیں
اپنے وکلا کو کہیں سماعت کو سنجیدہ لیں‘، سائفر کیس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں پاکستان
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس: نواز کی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع، نیب کو
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس: نواز کی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع، نیب کو نوٹس جاری اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسلام آباد ہائیکورٹ
عمران خان سے ملاقات کون کرے گا؟
عمران خان سے ملاقات کون کرے گا؟ اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )وہ حتمی لسٹ سامنے آ گئی ہے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان
حماس حملہ کس کی خواہش
ذرائع (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )حماس کا اسرائیل کے خلاف حملہ نے علاقائی سلامتی کی نئی صف بندی کرنے کی کوششوں کا مقصد بھی