عمران خان کیساتھ جو سلوک ہورہا ہے اسکی کوئی مثال نہیں ملتی
Published 10:34 AM Oct 08 2023
راولپنڈی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس ) عمران خان کیساتھ جو سلوک ہورہا ہے اسکی کوئی مثال نہیں ملتی، قانون میںعمران خان کے حقوق ہیں انکی بدترین پامالی کی جارہی ہے اس کے بعد احتساب کیا جائے، یہ سب کچھ احتساب کے لبادہ میں ان پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔یہ کیسا انصاف کا تقاضا ہے کہ انسان کے بنیادی حقوق کو ہی صلب کرلیا جائے۔ ان کاکہنا تھا کہ میں وائٹ ہاوس سے گزر رہا تھا کہ ایک 60 سال کا امریکن وائٹ ہاوس کے سامنے دو جھونپڑے بنا کر بیٹھا ہے اور اپنی حکومت سے جو تحفظات ہیں اس کے پلے کارڈز اس نے لگا رکھے ہیں اور معلوم ہوا کہ اس 23 اکتوبر کو پورا سال ہوجائے گا اس شخص کے احتجاج کولیکن مجال ہے کسی نے آکر اسے اٹھایا ہو ۔ اور اسکی ایک جھونپڑپے پر پاکستان تحریک انصا ف کا جھنڈا لگا تھا میں نے اس سے استفسارکیا کہ یہ اوورسیز پاکستانی لگا کر کئے گئے ہیں؟ اس شخص نے کہا یہ میں نے خود لگایا ہے اور پاکستان میں اسکو قید کیا ہوا ہے حالانکہ اسکی حکومت ہزار درجہ بہتر تھی اس حکومت سے جو 16ما ہ پاکستان گزار کر گئی ہے یہ سارا واقعہ سنانے کا پس منظر تھا کہ جو عمران خان کیساتھ آپ احتساب کے نام انتقامی کاروائیاں کررہے ہیں اس پر پوری دنیا نظر رکھے ہوئے ہےیہی جوہات پر پاکستان کا نام دنیا میں بدنام ہوتاہےاور آپ نے عمرا ن خان پر 180 مقدمات قائم کردئیے لیکن ملزم کے بھی حقوق ہوتے ہیں جو آپ نے صلب کررکھے ہیں بلکہ اس مقام پر اسے رکھا ہے کہ جہاں نماز بھی مشکل سے ادا ہوتی ہے۔وہ آپ سے ٹوٹ نہیں رہا اور آپ اس پر مظالم کے پہاڑ انتقاماً توڑ رہے ہیں یہ کب تک چلے گا۔یہ اقتدار کی کرسی سدا کسی کے پاس نہیں رہتی ،آج کا احتساب کرنیوالا ہوسکتا ہے کل خود اس کٹہرے میں کھڑا ہوا تو ذرا معاملات کو قانون کے مطابق چلائیں تاکہ انصاف ہوتا نظر آئے
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
نگران حکومت کا تحریک انصاف سے پہلا باضابطہ رابطہ
لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس
دو لاکھ 60ہزار فلسطینی بے گھر
غزہ (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)غزہ میں اسرائیل کی بمباری کا پانچواں روز، اسرائیلی فوج کی گزشتہ24گھنٹے کے دوران غزہ میں450 اہداف پر بمباری، اسرائیلی
"ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے
"ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں" چیئرمین عمران خان نے اپنی قوم کو جو شعور دیا
صنم جاوید کی درخواست ضمانت منظور، رہائی کا حکم
صنم جاوید کی درخواست ضمانت منظور، رہائی کا حکم لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی