اڈیالہ کا قیدی ، مضبوط اعصاب کامالک۔ عارف حمید بھٹی
Published 04:04 PM Oct 08 2023
لاہور (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )ایک حکمت اللہ پاک کی ہوتی ہے اور وہی ہوتا ہے جو اللہ تعالیٰ کی ذات پاک کرتی ہے۔انسان کی چالاکیاں ، طاقت،سمجھداریاں اور تکبر پاوں کے نیچے روندی جاتی ہیں۔یہی سسٹم آجکل ہورہا ہے ایک طرف پوری مشینری،تمام سیاسی جماعتیں،پاکستان تحریک انصاف کو ختم کرنے کےلئے سرکاری ظلم ،زیادتی،ناانصافی،دھونس دھاندلی،ہیومین رائٹس کی کھلی خلاف ورزی سمیت ہر وہ حربہ استعمال کررہے ہیں جو غیر قانونی،غیر آئینی ،غیر اخلاقی اورسب سے بڑھ کر غیر انسانی، دوسری طرف حیرت ہےاس تمام طاقت کے استعمال کے باوجوداڈیالہ جیل کا قیدی، سابق وزیر اعظم اور پاکستان کی سب سے بڑی مقبول جماعت کے سربراہ کی عوام میںاتنی مقبولیت ہوتی جارہی ہے کہ جو بھی ٹی وی یا کوئی بھی ادارہ جس نے سروے کیا تو نتیجہ عمران خان کی عوام میں مقبولیت70 سے 80 فیصد موجود ہے۔نواز شریف کا حلقہ ہو یا خوآجہ آصف کا، خرم دستگیر کا ہویاوہاڑی، بلوچستان میں سروے ہو یا کراچی میں ، کشمیر میں ہو یا گلگت بلتستان میں یا پھر خیبر پختونخواہ میں، چیئرمین عمران خان کا مقبولیت کا گراف بڑھتا جارہا ہے، دوسری طرف پی ڈی ایم کی حکومت کی جو سازش تھی کہ سرکاری لوگوں کیساتھ ملکر، بعد ازاں نگراں حکومت کیساتھ ملکر پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو پکڑیں، گرفتار کریں، تشدد کریں ، کھلے عام ظلم کریں، زیادتی کریں اور پھر پریس کانفرنس کروائیں۔پھر ایک حکمت عملی آئی کہ بندہ ہی غائب کردو، پھر مرضی کاانٹرویو کروا دو، لیکن کمال ہے اس آدمی کا ذہن، کیا مضبوط اعصاب ہیں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے،جس پر 200 کے قریب مقدمات، جیل سے باہر آنے کے آثار کوئی نہیں، جیل میں ہرقسم کی سختی،مگر اس کی ایک گیند پر پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں کلین بولڈ ہوجاتی ہیں، اسکی ایک حکمت عملی سے پی ڈی ایم کی جماعتوں اور نگران حکومت کا کیا دھر ازمین بوس ہوجات ہے
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
پاکستان کو بھارت کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں بھی شکست
بنگلورو(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آسٹریلیا کے 368 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 305 رنز بناسکی، عبداللہ شفیق 64 ، امام 70
فلسطینیوں کےلئے 20ملین ڈالر کی امداد
لندن (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)ایمریٹس نیوز ایجنسی نے منگل کو اطلاع دی کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے
کچے کے علاقہ میں پولیس اہلکاروں کا اغواء
شکار پور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)خانپور کے علاقے کچے کوٹ شاہو پولیس چوکی پر ڈاکووں کا حملہ ڈاکووں نے چوکی پر موجود تمام اہکاروں کو مبینہ
نیوزی لینڈ نے99رنز سے میچ جیت لیا
حیدر آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس۔مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ نے بیٹنگ کی دعوت ملنے پر 323 رنز کا ٹارگٹ نیدرلینڈز کو دے دیا ، جواب