اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا غزہ نشانہ
Published 09:21 PM Oct 13 2023
غزہ (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے بے گناہ فلسطینی شہداء کی تعداد1570ہوگئی،شہداء میں 447بچے،248خواتین شامل، اسرائیلی حملوں میںریلیف ورکرز اور پیرا میڈیکس کے17رضاکار بھی جاںبحق زخمیوں کی تعداد 7ہزار 2سو سے تجاوز کرچکی ہے،بے گھر افراد کی تعداد3لاکھ 38ہزار تک پہنچ گئی، اسرائیلی فورسز نےفلسطین کے بے گناہ شہریوں پر4ہزار ٹن وزنی 6ہزار بم گرائے گئے،3600 سے زائد فضائی حملے کئے گئے،اسرائیل نے شمالی غزہ کے 11لاکھ افراد کو اگلے 24گھنٹے میں ملک چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔ اسپتالوں پر حملوں کی وجہ سے بھی خطرات بڑھ چکے ہیں، بجلی نہ ہونے کی وجہ سےزخمیوں کےلئے وینٹی لیٹرز چلانا مشکل ہوچکا۔اقوام متحدہ نےاپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ غزہ میں 50ہزار حاملہ خواتین بھی موجودہیں۔اقوام ِ متحدہ نےفلسطینیوں ک فوری ضروریات کےلئے29کروڑ40لاکھ ڈالر کا مطالبہ کردیا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
ہم غلام ہیں بڑی طاقتوں کے جو ہمیں پیسے دیتے ہیں، سابق سفارتکار شمشاد احمد
لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس ) سابق سفارتکار شمشاد احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےبتایا کہ سائفر ایک حقیقت ہے جس میں
پاکستان کا مقابلہ آج حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں نیدر لینڈز سے ہوگا۔
حیدر آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس ۔انڈیا )ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کا مقابلہ آج حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں
انگلینڈ سے شکست پر پاکستان کا ورلڈکپ کا سفر پانچویں پوزیشن کیساتھ اختتام پذیر
انگلینڈ سے شکست پر پاکستان کا ورلڈکپ کا سفر پانچویں پوزیشن کیساتھ اختتام پذیر کولکتہ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)ورلڈکپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ نے
پاکستان کو بھارت کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں بھی شکست
بنگلورو(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آسٹریلیا کے 368 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 305 رنز بناسکی، عبداللہ شفیق 64 ، امام 70