قوم جان لے کہ وزیراعظم کوقرآن پاک کے حوالے سے بلایا گیاتھا لیکن وہ نہیں آئے"۔ لاہور ہائی کورٹ
Published 09:31 AM Oct 16 2023
لاہور(786نیوز)قرآن پاک ترجمے میں تحریف کے خلاف عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ میں سماعت،یہ قرآن پاک کا معاملہ ہے اور پیش نہیں ہورہے، لاہور ہائی کورٹ۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سےا ستفسار کیا کہ وزیر اعظم کدھر ہیں، سرکاری وکیل نے جواب دیا کہ وہ اہم مصروفیات کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکے، عدالت نے کے اہم ریمارکس آئے کہ "قوم جان لے کہ وزیراعظم کوقرآن پاک کے حوالے سے بلایا گیاتھا لیکن وہ نہیں آئے"۔ لاہور ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کے بارے پوچھا کہ وہ کہاں ہیں تو جواب آیا کہ وہ سپریم کورٹ میںمصروف ہیں۔صوبے کے نگران وزیراعلیٰ کہاں ہیں ، وہ اسپتالوں، انڈر پاسز کے افتتاح کےلئے پہنچ سکتے ہیںتو قرآن پاک سے متعلق بیان کےلئے عدالت کیوں نہیں آئےاگر نگران وزیراعلیٰ کسی بات سے گبھرا رہے ہیں توعدالت کو صاف بتائیں۔نگران وزیر اعظم اورنگران وزیراعلیٰ 4بجے تک پیش ہونے یا نہ ہونے سے متعلق عدالت کو آگاہ کریں۔ نگران وزیر اعظم اورنگران وزیراعلیٰ پنجاب پیش نہیں ہوں گے تو عدالت اپنا فیصلہ سنائےگی، پھر عدالت جانے ، قوم جانے اور تاریخ جانے۔ایڈووکیٹ جنرل نے بات کی اجازت چاہی توعدالت نے بات کرنے روک دیا اور سخت ریمارکس دیئے کہ آپ ہمارا قوم کا وقت ضائع مت کریں
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
وزارت داخلہ نے عمران خان کی پیشی کو سکیورٹی رسک قرار دےدیا
وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی الیکشن کمیشن میں پیشی کو سکیورٹی رسک قرار دے دیا۔ اسلام
فلسطینیوں کےلئے 20ملین ڈالر کی امداد
لندن (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)ایمریٹس نیوز ایجنسی نے منگل کو اطلاع دی کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے
حماس کو ایسے ختم کرنےکا ارادہ ہے جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو کیا:
حماس کو ایسے ختم کرنےکا ارادہ ہے جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو کیا: اسرائیل تل ابیب(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن
مونس الٰہی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے
احتساب عدالت لاہور ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن تحقیقات, عدالت نے مونس الٰہی کے5 اکتوبر تک ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے ۔ یاد رہے