خدیجہ شاہ کی جناح ہائوس اور عسکری ٹاورحملہ کیس میں ضمانت کا معاملہ


Published 04:39 PM Oct 19 2023


لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)خدیجہ شاہ کی جناح ہائوس اور عسکری ٹاورحملہ کیس میں ضمانت کا معاملہ عدالت نےٹرائل کورٹ میں ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے، فاضل جج کے موجود نہ ہونے کی وجہ سےضمانتی مچلکوں کی منظوری نہیں ہوسکی اور اس وجہ سےخدیجہ شاہ کے دومقدمات میں ضمانتی مچلکے جمع نہیں ہوسکے