ویرات کوہلی ایک بار پھر مرد بحران ثابت
Published 09:01 PM Oct 22 2023
کوہلی ایک بار پھر مرد بحران ثابت، بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی دھرم شالا(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ بھارت نے نیوزی لینڈ کا 274 رنز کا ہدف48اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ویرات کوہلی 95 رنز بناکر نمایاں رہے۔ دھرم شالہ میں ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 273 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ڈیرل مچل 130 رنز بناکر نمایاں رہے۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دےد ی
آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دےد ی دھرم شالا(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد
ورلڈ کپ: افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
ورلڈ کپ: افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی لکھنؤ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 34 ویں
پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر چوہدری رمضان خالقِ حقیقی سے جا ملے
انا للہ وانا الیہ راجعون ٹوبہ ٹیک سنگھ سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر اور سینئیر رہنما چوہدری رمضان صاحب رحلت فرما گئے ہیں-
الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نوٹس واپس لے لیا
الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نوٹس واپس لے لیا اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے