نگران پنجاب کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی


Published 11:54 AM Oct 24 2023


لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) نگران پنجاب کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی، تفصیلات کےمطابق کریمنل اینڈ پروسیجرل کی سیکشن401 کےتحت سزا کو معطل کیا گیا ہے،سیکشن401 کے تحت حکومت مجرم کی سزا معطل کرنے کا اختیار رکھتی ہے یاد رہے کہ 2019 میں نواز شریف کی لندن روانگی سے قبل بھی سیکشن401کے تحت سزا معطل کی گئی تھی