فرح گوگی نے عطا تارڑ کو5 ارب روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوادیا
Published 11:55 PM Nov 14 2023
فرح گوگی نے عطا تارڑ کو5 ارب روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوادیا لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلییہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی کی جانب سے لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ کو 5 ارب کا لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کے دوران بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے، فرحت شہزادی اپنے ٹیکس گوشواروں میں تمام اثاثے ڈیکلیئر کرچکی ہیں۔ قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عطا تارڑ 7 یوم میں معافی مانگیں وگرنہ ہتک عزت اور 5 ارب ہرجانے کا دعوی دائر کیا جائے گا۔ قانونی نوٹس میں مزید کہا گیا ہےکہ غلط ، بے بنیاد اور جھوٹی خبریں پھیلانے پر فوجداری اور دیوانی کے مقدمات دائر کریں گے۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
حکومت کا عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے انکار
حکومت کا عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے انکار اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) نگراں حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو
سری لنکا 302رنز کے بڑے مارجن سے شکست کھا گیا
بھارت نے سری لنکا کو 302 رنز سے شکست دیکر ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ممبئی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) آئی سی سی ورلڈکپ کے
خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو جواب جمع کرانے
خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو جواب جمع کرانے کی ہدایت لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی
اسپیشل انصاف کیا صرف شریفوں کے لیے ہے؟ صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز الٰہی
اسپیشل انصاف کیا صرف شریفوں کے لیے ہے؟ صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز الٰہی لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )قبل ازیں کمرۂ عدالت میں میڈیا سے