ہم سائفر کیس اپنے طریقے سے چلائیں گے ،جج ابوالحسنات ذوالقرنین


Published 01:51 PM Oct 05 2023


راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین اور وکیل پی ٹی آئی شیراز رانجھا کے درمیان دلچسپ مکالمہ سائفر کیس کا ٹرائل چلانا ہے تو بتائیں، نہیں چلانا تب بھی بتادیں ، جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کےلئےوافر وقت دے رہا ہوں، قانونی ٹیم کو سمجھ ہی نہیں آرہی، جج ابو الحسنات ذوالقرنین میں نہیں تو کوئی اور سائفرکیس کاٹرائل کرلےگا، جج ابو الحسنات چیئرمین پی ٹی آئی کیسز کا جلدی ٹرائل کیا جارہا ہے، وکیل شیراز رانجھا سائفر کیس عام نوعیت کا نہیں، ہائی پروفائل حساس ہے، اہمیت کو سمجھیں، جج سائفر کیس کوئی حساس نہیں، کیس کو حساس بنایا جارہا ہے، وکیل شیراز رانجھا اگر کوئی اورجج بہتر لگتا ہے تو لے آئیں، میں سیدھی اور صاف بات کرنیوالا ہوں، جج مجھے کوئ شوق نہیں، میں اپنا پیشہ ورانہ کام کر رہا ہوں، جج پریس کانفرنس نہیں کر سکتا ، جرم کیا ہے تو سزا ہوگی، نہیں کیا تو بریت ملے گی، جج ابو الحسنات ہم سائفر کیس اپنے طریقے سے چلائیں گے ،جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کا ٹرائل ہوگا تو چیئرمین پی ٹی آئی باہر آئیں گے نا، جج مجھے بتائیں سائفر کیس کی سماعت کیامئوثراندازمیں نہیں ہوئی؟ جج کوئی شک نہیں کہ آپ پی ٹی آئی کے وکلاء کی باتوں کو سمجھتے ہیں، وکیل شیراز رانجھا اللہ پاک نے سائفر کیس کا فیصلہ میرے ہاتھوں سے کرانا ہے تومیں ہی کروں گا ،جج ابوالحسنات ذوالقرنین

معاشی بحران کے دوران پی ڈی ایم اتحادی حکومت کی میڈیا پر نوازشیں

اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)معاشی بحران کے دوران پی ڈی ایم اتحادی حکومت کی میڈیا پر نوازشیں الیکٹرانک میڈیا کو5ارب سے زاہد، ڈیجیٹل میڈیا

09:26 PM Oct 10 2023

فیس بک کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد کتنی ہے؟

فیس بک کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد کتنی ہے؟ لاہور786نیوز)فیس بک کو 19 سال ہوگئے ہیں مگر اس کو استعمال کرنے والے افراد

09:38 PM Oct 26 2023

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود

09:54 PM Nov 16 2023

مونس الٰہی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

احتساب عدالت لاہور ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن تحقیقات, عدالت نے مونس الٰہی کے5 اکتوبر تک ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے ۔ یاد رہے

09:13 PM Sep 26 2023