سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
Published 09:54 PM Nov 16 2023
سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ شاہ محمود قریشی کی لیگل ٹیم اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی تصدیق شدہ نقل کا انتظار کر رہی ہے، فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی ملتے ہی سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی جائے گی۔ یاد رہے کہ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پہلے ہی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر چکے ہیں۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
غزہ پراسرائیلی حملوں میں تیزی
غزہ پراسرائیلی حملوں میں تیزی ، حماس کا ’شدید لڑائی‘ لڑنے کا دعویٰ غزہ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی
پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کا کیس
لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت واپس
میرے نظامِ انصاف تجھے سلام
عرض یہ ہےکہ یہ وہی اسلام آبادہائیکورٹ جس نےنوازشریف کیلئےفل ڈےسماعتیں کیں،جس نےنوازشریف کی زندگی کی گارنٹیاں مانگیں،جس نےجب ایون فیلڈ کیس میں مریم نواز،کیپٹن
پاکستان تحریک انصاف نہیں چھوڑوں گا، پرویز الٰہی
اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس۔نیوز ایجنسیاں ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا