شہباز شریف کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
Published 07:11 PM Oct 06 2023
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )مستحکم اور خوشحالی کے منزلیں طے کرتے پاکستان کو تباہی، انتشار اور لاقانونیّت کی دلدل میں دھکیلنے والے مجرم کی پریس کانفرنس جعل سازی، جھوٹ اور خرافات کا مجموعہ تھی، ترجمان تحریک انصاف اپنے عیّارانہ بیانیے اور مکّارانہ گفتگو سے ایک قومی مجرم نے ریاست اور عوام کو فریب کے جال میں پھانسنے کی کوشش کی، ترجمان تحریک انصاف عمران ریاض کی مہینوں پر محیط جبری گمشدگی اور ان پر ماورائے قانون وحشیانہ تشدد سے لاعلمی اس بےحمیّت شخص کے کذّاب ہونے کی بدلیل ہے، ترجمان تحریک انصاف رجیم چینج کے بطن سے جنم لینے والی اپنی بےچہرہ سرکار کے ذریعے اس قومی مجرم نے 6 فیصد سالانہ کی شرح سے ترقی کرتی معیشت کو ذبح کردیا، ترجمان تحریک انصاف اس قومی مجرم نے غریب اور تنخواہ دار طبقے کو 45% کی تاریخی مہنگائی تلے کچلتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ سے زائد پاکستانیوں کو غربت کی اندھی کھائی میں دھکیلا، ترجمان تحریک انصاف اس قومی مجرم کے بھگوڑے بھائی نے مہنگے ایندھن کے منصوبوں میں پاکستان کو جکڑا اور اس نے بجلی کے بلوں کو پھانسی کا پھندا بنا کر عوام کو لٹکادیا، ترجمان تحریک انصاف اس سفّاک قومی مجرم نے عمران خان کی جانب سے ہر شہری کو صحت و علاج کیلئے دیا گیا 10 لاکھ مالیّت کا صحت کارڈ چھین لیا، ترجمان تحریک انصاف اس قومی مجرم نے آئین، قانون، جمہوریت، شہریوں کی سیاسی و جمہوری آزادیوں سمیت پوری معاشرتی اور سیاسی نظام کی تباہی کا سامان کیا، ترجمان تحریک انصاف اب بھی غیرت و حمیّت سے محروم ٹبّر خفیہ ڈیلوں اور منصوبوں کے ذریعے جمہوریت، آئین اور عوام کے ووٹ کی لاشوں پر اپنے اقتدار کی کرسی بچھانا چاہتا ہے، ترجمان تحریک انصاف غیرفطری طریقوں سے جمہور اور جمہوریت کو بانہوں میں جکڑ کر مجرموں کیلئے اقتدار ہموار کرنے کی سازشوں کی بجائے انتخاب کا میدان فراہم کیا جائے اور ان کا معاملہ قوم کے سپرد کیا جائے، ترجمان تحریک انصاف
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
پی ٹی آئی نے پنجاب میں دوبارہ عملی سیاست کا میدان سجانے کی طرف قدم بڑھا
پی ٹی آئی نے پنجاب میں دوبارہ عملی سیاست کا میدان سجانے کی طرف قدم بڑھا دیا لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اکمل باری سینئرنائب صدرپاکستان تحریک انصاف
کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل
کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل، آج کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)کشمیر پر بھارتی فوجی
عوام کی امید، عمران خان۔ معروف تجزیہ نگار اطہر کاظمی
اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)جب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمرا ن خان جیل سے باہر آئیں گے، پارٹی پر سے بااثر حقلے سیاسی قدغن
پچھتر سالہ بزرگ سیاستدان اعظم سواتی کے ساتھ جسطرح کا ناروا سلوک برتا جا
پچھتر سالہ بزرگ سیاستدان اعظم سواتی کے ساتھ جسطرح کا ناروا سلوک برتا جا رہا ھے وہ ہمارے نظامِ انصاف کی ناکامی کا