پاکستان نےورلڈ کپ کا پہلا میچ جیت لیا
Published 07:58 PM Oct 06 2023
حیدر آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)نیدر لینڈز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے باولنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کا آغاز بالکل بھی اچھانہیںتھا ، 38 رنز پر پاکستان کے تین بلے باز بشمول بابراعظم واپس پویلین لوٹ گئے ، محمد رضوان اور سعود شکیل کے درمیان ایک بہترین پارٹنرشپ کی بدولت ، بعد ازاںمحمد نواز اور شاداب کی پارٹنر شپ کے بدولت پاکستان 286 رنز کا مجموعہ ترتیب دے سکا ، نیدر لینڈز کا اسٹارٹ اچھا نہیں تھا 2 جلدی وکٹیں گر جانے کے بعد وکرم جیت سنگھ اور لیڈے میں بہترین پارٹنرشپ کی وجہ سے ایک وقت میں وہ پاکستان کےلئے مشکلات کھڑی کر چکے تھے لیکن شاداب خا ن نے ان کی پارٹنر شپ کو توڑا اور پھر پاکستانی باولرز میچ میں چھائے رہے، حارث روف نے بہترین باولنگ کی اور 9اوورز میں 43 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو چلتا کیا اور نیدرلینڈز 205 رنز بنا کر 41 اوورز میں آل ٹیم آوٹ ہوگئی، اس میچ میں 81 رنز کی فتح سے پاکستان کو نیٹ رن ریٹ میں کافی مدد ملے گی
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
اشتعال انگیز ٹویٹ کا معاملہ، خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور
اشتعال انگیز ٹویٹ کا معاملہ، خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز ٹویٹ کے معاملے میں پی ٹی آئی
عمران خان کو آئی سی سی نے مہمان خصوصی بنا لیا
آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے لئے عمران خان سمیت تمام ملکوں کے کپتانوں کو مہمان خصوصی کے طور پر بلا لیا فارن ڈیسک(پی
پی ٹی آئی لیڈرز کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری
سابق وزیر مملکت و صدر جنوبی پنجاب فرخ حبیب کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ان جبری گمشدگیوں کی شیدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،
جنوبی افریقہ نے بنگلا دیش کو 149 رنز سے شکست دے دی
جنوبی افریقہ نے بنگلا دیش کو 149 رنز سے شکست دے دی ممبئی (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں جنوبی افریقا