آئین اس طرح نہیں چل سکتا۔ اعجاز الاحسن


Published 10:54 AM Oct 09 2023


اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن کے اہم ریمارکس سامنے آگئے، پارلیمنٹ کےلئے دروازہ کھول دیتے ہیں کہ وہ سپریم کورٹ کے ہر معاملے میں مداخلت کرے گی اوراگر یہ دروازہ کھل گیا تو اس کا کوئی سرا نہیں ہوگا، قانون سازی اچھی یا بُری ہوسکتی ہے اور یہ نہیں ہوسکتا قانون سازی درست ہے تو ٹھیک ورنہ کالعدم قرار دے دیں، اب جس مزید کہنا تھا کہ آئین اس طرح نہیں چل سکتا۔