عمران خان کی درخواست منظور، حکم جاری


Published 02:53 PM Oct 09 2023


راولپنڈی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آج اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران سیل کے تنگ ہونے کی شکایت کی اور کہا کہ میں کوئی سہولت نہیں مانگ لیکن جیل رولز کے مطابق جو سہولتیں دوسرے قیدیوں کو مل کررہی ہیں ان سے مجھے کیوں محروم کیا جارہا ہے ، ایسا کونسا جرم جو مجھ پر ثابت ہوچکا ہے جس کی وجہ سے یہ کام جیل میں جاری ہے۔جس پرخصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کے بعد سیل کا وزٹ کیا اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی واک کےلئے اضافی جگہ فراہم کرنے کی استدعا منظور کرلی،کمرے کیساتھ دیوار گرا کر 60 سے 70 فٹ جگہ بنائی جائے، حکمنامہ