یوٹیلٹی سٹور کر فروخت کردو، آئی ایم ایف


Published 06:44 PM Oct 10 2023


اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی ایم ایف نے ایک مطالبہ کردیا، یوٹیلٹی اسٹورز کو نجی شعبے کے حوالے کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا۔بے نظیر انکم سپورٹ کا سالانہ بجٹ بڑھانے کی تجویز زیر غور، نگران حکومت نے ابھی تک آئی ایم ایف کو کسی قسم کا جواب نہیں دیا۔