انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت


Published 09:17 PM Oct 18 2023


لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت، دہشت گردی عدالت نے ملز م فیصل حسین اور افشاں طارق کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔پولیس کی شناخت پریڈ کی درخواست کو جج نے مسترد کردیا،یاد رہے کہ ان دو ملزمان نےاس سے قبل عدالت سے2 مقدمات سے ضمانت کروائی تھی تاہم پولیس نے دونوں کو نئے مقدمےمیں گرفتا ر کر لیاتھا۔