اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوجیل سہولیات فراہمی کی اپیل پر سماعت
Published 03:19 PM Oct 19 2023
اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوجیل سہولیات فراہمی کی اپیل پر سماعت،یہ پانچ سالہ سائیکل ہے،جسٹس میاںگل حسن اورنگزیب نے لاء افسران سے مکالمہ، جو اڈیالہ جیل میں قید ہے وہ سابقہ وزیرا عظم پاکستان رہےہیں اور وقت گزر جاتے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ 1977میں والد جیل میں رہےان سے جیل ملنے جاتا رہا۔وکیل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ، ایڈووکیٹ شیر افضل خان مروت نے عدالت کو بتایا کہ جس دن تاریخ ہوتی ہے صرف اسی روز ملاقات کروائی جاتی ہے اور وہ ملاقات بھی ایک ڈبہ نما پنجرہ میں ہوتی ہے۔وکیل کا مزید کہنا تھاکہ ہم نے ایک شیڈول بنایا ہے جس کے تحت ملاقات کی اجازت دی جائے، شیڈول ہمیں دے دیں ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ، جس کے بعد عدالت نےبغیر کسی رکاوٹ وکلاءکی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اجازت دےدی
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
بھارت سے باپ بیٹا سیاسی پناہ کےلئے پاکستان پہنچ گئے
بھارت میں مظالم سے تنگ مسلم باپ ، بیٹا پاکستان پہنچ گئے ، دنیا جان لے کہ پاکستان کے حالات کیسے ہیں اور بھارت کے
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں
ہم غلام ہیں بڑی طاقتوں کے جو ہمیں پیسے دیتے ہیں، سابق سفارتکار شمشاد احمد
لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس ) سابق سفارتکار شمشاد احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےبتایا کہ سائفر ایک حقیقت ہے جس میں
ہم سائفر کیس اپنے طریقے سے چلائیں گے ،جج ابوالحسنات ذوالقرنین
راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین اور وکیل پی ٹی آئی شیراز رانجھا کے