حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی
Published 10:54 PM Oct 23 2023
اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی، فیصلہ نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔ ای سی سی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے گھریلو اور کمرشل گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی،نئے ٹیرف پر عملدرآمد یکم نومبر سے ہوگا۔ گیس کے میٹر پر فکس چارجز 10روپے سے بڑھا کر 400روپے ماہانہ کرنے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم ڈویژن کی سمری میں گیس کا ٹیرف 193فیصد تک بڑھانے کی تجویز آئی تھی،گھریلو صارفین کیلئے گیس 172فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ دیگر کیٹیگری کیلئے گیس کی قیمت میں تقریباً193فیصد تک اضافہ کیا گیا۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
کچے کے علاقہ میں پولیس اہلکاروں کا اغواء
شکار پور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)خانپور کے علاقے کچے کوٹ شاہو پولیس چوکی پر ڈاکووں کا حملہ ڈاکووں نے چوکی پر موجود تمام اہکاروں کو مبینہ
بغیر کسی نقصان کے15اوورز میں 128 رنز کی پارٹنر شپ قائم کرلی۔
ویب ڈیسک(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے اٹھارہویں میچ میں پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم
ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی دہلی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 38 ویں
پاکستان کا مقابلہ آج حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں نیدر لینڈز سے ہوگا۔
حیدر آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس ۔انڈیا )ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کا مقابلہ آج حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں