پی ٹی آئی کی مزید 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
Published 07:06 PM Oct 24 2023
پی ٹی آئی کی مزید 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل لاہور (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) پاکستانی تحریک انصاف کی مزید 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی) میں شامل ہو گئیں۔ پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی عندلیب عباس، سعدیہ سہیل اور سمیرا بخاری نے لاہور میں آئی پی پی کے پیٹرن ان چیف جہانگیرترین سے ملاقات میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر آئی پی پی کی ترجمان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سیاسی بہنوں کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔دوسری جانب عندلیب عباس نے کہا کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا ،وہ نہیں ہونا چاہیے تھا ، کوئی بھی فردِ واحد مقصد سے بڑا نہیں ہو سکتا۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
پاکستان تحریک انصاف کی اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کرنے والے پرامن مظاہرین کی گرفتاریوں
اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )پاکستان تحریک انصاف کی اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کرنے والے پرامن مظاہرین کی گرفتاریوں کی شدید مذمت: اسرائیلی
اے ٹی سی نے پولیس کو خدیجہ شاہ سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی
لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج عبہرگل نے 9 مئی کو کیے جانے والے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت کی
فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف کیس 9 مئی واقعات کے 9 ملزمان نے سپریم کورٹ
فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف کیس 9 مئی واقعات کے 9 ملزمان نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سپریم کورٹ میں
مالیاتی ادارے تین روز کےلئے بندرہیں گے
لاہور (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس - این این آئی۔ 27 ستمبر2023ء)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے جمعہ سے تین روز کیلئے بند