سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کیخلاف گواہان کا بیان قلمبند نہ ہوسکا
Published 11:31 PM Oct 31 2023
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کیخلاف گواہان کا بیان قلمبند نہ ہوسکا لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ پراسیکیوٹر شاہ خاور اور وکیل صفائی بیرسٹرسلمان صفدر کے علاوہ دیگر پیش ہوئے، استغاثہ کے پانچ گواہان بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت وکلاء صفائی نے گواہان کے بیانات قلمبند نہ کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ میں آبزرویشن دی، تحریری فیصلہ آنے تک گواہان کے بیانات قلمبند نہ کئے جائیں۔ پراسیکیوٹر نے مخالفت کرتے ہوئے استغاثہ گواہان کے بیان قلمبند کرنے کی استدعا کی، عدالت نے وکلاء صفائی کی استدعا پر سماعت 31 اکتوبر تک کیلئے ملتوی کر دی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر جو ٹرائل اڈیالہ میں چلایا جارہا ہے ایک تو غیر قانونی طور پر تیزی سے چلایا جارہا ہےتاکہ لیول پلینگ فیلڈ کا نعرہ بلند کرنیوالی کو خوش کیا جاسکے ، ستم ظریفی دیکھئے کہ اسپیشل عدالت اور اسلام آباد ہائی کورٹ اس کیس کو آپس میں دبائے رکھا تاکہ مرضی کے نتائج حاصل کیے جاسکیں، حتی کے وکلاء کوبھی اجازت نہیں کہ وہ سائفر کیس کی سماعت میں شریک ہوسکیں، نگران حکومت کا بغض عیاں ہے کہ وہ جس ڈیل کے تحت آئے اس ڈیل کو پورا کرنا مقصور ہے
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
پاک بھارت میچ، فول پروف سکیورٹی دیں گے
گجرات،احمد آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) پاک ،بھارت کرکٹ میچ ، اسٹیڈیم کو بم سےاڑانے کی دھمکی کا معاملہ گجرات پولیس کمشنرنے پریس بریفنگ میں بتایا
10 نومبر کو ایک بار پھر اسی جوش و جذبے اور نئے عزم کے ساتھ
10 نومبر کو ایک بار پھر اسی جوش و جذبے اور نئے عزم کے ساتھ حقیقی آزادی مارچ کا آغاز ہوگا، اور إنشاءاللّٰه یہ جدوجہد
فرح گوگی نے عطا تارڑ کو5 ارب روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوادیا
فرح گوگی نے عطا تارڑ کو5 ارب روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوادیا لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی
عمران خان کا پھر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خصوصی عدالت کا سائفر کیس میںفردِ جرم عائد کرنے کا حکم، شیر