منی لانڈرنگ کیس: پرویز اور مونس الٰہی کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے
Published 12:07 AM Nov 14 2023
منی لانڈرنگ کیس: پرویز اور مونس الٰہی کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ وفاقی تحیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے تمام بینک اکاؤنٹ منجمد کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مونس الٰہی اور پرویزالٰہی کے فیملی ممبران کے بینک اکاؤنٹ بھی فریز کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے لاہور نے مونس اور فیملی کے100سے زائد اکاؤنٹ منجمد کیے ہیں، ان بینک اکاؤنٹس میں مبینہ کرپشن اورمنی لانڈرنگ کا پیسہ جمع کرایا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ایف آئی اے نے مونس کو عدالت سے اشتہاری قرار اور ان کے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مونس الٰہی کا ریڈ وارنٹ جاری کراکر انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا جائے گا۔ دوسری جانب لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میںاربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے معاملے میں مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
ورلڈ کپ: افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
ورلڈ کپ: افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی لکھنؤ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 34 ویں
ن لیگ نے بشریٰ بی بی کے خلاف نیا سلسلہ شروع کردیا،شیرافضل مروت
ن لیگ نے بشریٰ بی بی کے خلاف نیا سلسلہ شروع کردیا،شیرافضل مروت اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل شیر
پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر
پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال پشاور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)ملکی سیاسی صورت حال
ملک میں عام انتخابات8فروری2024 کو ہوں گے
صدر اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق ہوگیا اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی