پشاور انسداد دہشت گردی عدالت میں ٹرائل شروع
Published 01:14 PM Oct 11 2023
پشاور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)انسدادِ دہشت گردی عدالت میں9 اور 10مئی کے جلائو گھیرائواور توڑ پھوڑ کے واقعات کا کیس،پشاور دہشت گردی کی خصوصی عدالت میںنامزد 213 ملزمان کےخلاف ٹرائل شروع۔پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایاکے جلائو گھیرائو کے مقدمات میں 350سےزاہد ملزمان نامزدہیں،مقدمہ میں سابق صوبائی وزراء اور ارکان ِاسمبلی بھی نامزد ہیں۔پراسیکیوشن ، انسداد دہشت گردی عدالت نے 164ملزمان کو نوٹس جاری کردیئے۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
واٹس ایپ میں تبدیلی : صارفین کو نئی الجھن کا سامنا کرنا پڑے گا
واٹس ایپ میں تبدیلی : صارفین کو نئی الجھن کا سامنا کرنا پڑے گا اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)دنیا کا سب سے مقبول میسجنگ پلیٹ
پی ٹی آئی کی مزید 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
پی ٹی آئی کی مزید 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل لاہور (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) پاکستانی تحریک انصاف کی مزید 3
سابق لیگی ایم پی اے رخسانہ کوثر بجلی چوری میں ملوث
لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سابق ن لیگی ایم پی اے رخسانہ کوثر بجلی چوری میں ملوث سابق رکن صوبائی اسمبلی پنجاب کے خلاف بجلی چوری کی دفعات
ہم غلام ہیں بڑی طاقتوں کے جو ہمیں پیسے دیتے ہیں، سابق سفارتکار شمشاد احمد
لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس ) سابق سفارتکار شمشاد احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےبتایا کہ سائفر ایک حقیقت ہے جس میں