جو نیلسن منڈیلا آیا ہے انہیں الیکشن میں پتہ چلے گا، پرویز الٰہی
Published 02:34 PM Oct 24 2023
اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)یہ جو نیلسن منڈیلا آیا ہے انہیں الیکشن میں پتہ چلے گا، پرویز الٰہی سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ یہ جو نیلسن منڈیلا آیا ہے انہیں الیکشن میں پتہ چلے گا، سب کی امیدیں عدلیہ پر ہیں۔ عدالت پیشی کے موقع پر پرویز الٰہی نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات کرانے ہی پڑیں گے، نوازشریف دو نمبر نیلسن منڈیلا بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ صحافی نے سوال کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا ساتھ کب تک دیں گے، جس پر پرویز الٰہی نے کہا کہ کوئی کمی ہے، پانچ ماہ سے زیادہ ہوگئے ہیں اور آئندہ بھی، آپ دیکھیں گے جب انتخابات ہوئے تو پتا چلے گا ان کے ساتھ کیا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں سب کے لیے یکساں مواقع فراہم کرنے چاہیں، اگر یکساں مواقع فراہم نہ کیے تو خداشات پیدا ہوں گے، پھر عدالتیں ہیں جہاں سے انصاف لے کر آئیں گے۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
یہ زہر کےذریعے مجھے ماردیں گے، عمران خان
جب بھی انتخابات کا موقع آئے اس کیلئے بھرپور انتخابی مہم چلائی جائے، عمران کی ہدایت اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف کے
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس: نواز کی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع، نیب کو
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس: نواز کی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع، نیب کو نوٹس جاری اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسلام آباد ہائیکورٹ
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا غزہ نشانہ
غزہ (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے بے گناہ فلسطینی شہداء کی تعداد1570ہوگئی،شہداء میں 447بچے،248خواتین شامل، اسرائیلی حملوں میںریلیف ورکرز اور پیرا
سائفر کیس میں وزارت خارجہ کیوں مدعی نہیں، وکیل نے سوالات اٹھا دیئے
سائفر کیس میں وزارت خارجہ کیوں مدعی نہیں، وزارت داخلہ کیوں ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے سوالات اٹھا دیئے اسلام آباد(پی ٹی آئی