افغانستان کیخلاف میکسویل کی ڈبل سنچری، آسٹریلیا کو بڑے اپ سیٹ سے بچالیا
Published 10:27 PM Nov 07 2023
افغانستان کیخلاف میکسویل کی ڈبل سنچری، آسٹریلیا کو بڑے اپ سیٹ سے بچالیا ممبئی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 39 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے۔ افغانستان کی جانب سے اننگز کا آغاز رحمان اللہ گرباز اور ابراہیم زادران نے کیا تاہم یہ جوڑی زیادہ دیر تک ساتھ نہ دے سکی اور رحمان اللہ گرباز 21 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ افغانستان کی دوسری وکٹ 121 کے مجموعی سکور پر گری جب رحمت شاہ 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، دیگر کھلاڑیوں میں کپتان حشمت اللہ شاہدی 26، عظمت عمرزئی 22، محمد نبی 12 رنز بناکر چلتے بنے۔ افغانستان کے اوپنر بلے باز ابراہیم زادران نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا ، وہ 3 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 129 رنز اور راشد خان 35 رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے جوش ہیزل ووڈ نے 2 جبکہ مچل سٹارک، ایڈم زمپا اور گلین میکسویل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم میگا ایونٹ میں 7 میچز کھیل کر 5 میں کامیاب ہوئی ہے اور اسے 2 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ افغانستان کی ٹیم نے بھی ٹورنامنٹ میں 7 میچز کھیل رکھے ہیں جن میں سے 4 میں کامیاب اور 3 میں ناکام رہی ہے۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
فرح گوگی نے عطا تارڑ کو5 ارب روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوادیا
فرح گوگی نے عطا تارڑ کو5 ارب روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوادیا لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی
سابق لیگی ایم پی اے رخسانہ کوثر بجلی چوری میں ملوث
لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سابق ن لیگی ایم پی اے رخسانہ کوثر بجلی چوری میں ملوث سابق رکن صوبائی اسمبلی پنجاب کے خلاف بجلی چوری کی دفعات
چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سائفر کیس کی سماعت فوری روکنے کا حکم
چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سائفر کیس کی سماعت فوری روکنے کا حکم اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) ہائیکورٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ
عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا؟
سرکاری ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ فیصل آباد میں خفیہ ایجنسی کے دفاتر پر حملے کی 9 مئی کو درج کی گئی ایف آئی