سائفرکیس: درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع
Published 09:59 PM Nov 16 2023
سائفرکیس: درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سائفرکیس میں27 اکتوبر کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ واضح رہےکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے27 اکتوبرکو چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفرکیس میں درخواست ضمانت خارج کرنےکا تفصیلی فیصلہ دیا تھا، عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواست بھی خارج کردی تھی۔ عمران خان نے وکیل لطیف کھوسہ کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔ اپیل میں استدعا کی گئی ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بنایا گیا سائفر مقدمہ خارج کیا جائے، درخواست میں وفاق اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
پاکستان نے ورلد کپ کی تاریخ میں ورلڈ ریکار ڈ قائم کردیا
حیدر آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستا ن نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑا ٹارگٹ 345 رنز بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا،
سری لنکا نے نیدر لینڈ ز پر لنکا ڈھا دی۔ورلڈ کپ
لکھنو(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 19 ویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹ سے شکست دے
سوشل میڈیا انفلونسرز منصوبے پر پی ٹی آئی کا ردعمل
سوشل میڈیا انفلونسرز منصوبے پر پی ٹی آئی کا ردعمل پشاور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )خیبر پختونخوا میں سوشل میڈیا انفلونسرز پراجیکٹ پر اٹھنے والے سوالات
خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو جواب جمع کرانے
خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو جواب جمع کرانے کی ہدایت لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی