انشاء اللہ آج حقیقی آزادی مارچ کا دوبارہ سے اسی مقام سے آغاز ہوگا جہاں چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا


Published 08:56 AM Nov 10 2022


انشاء اللہ آج حقیقی آزادی مارچ کا دوبارہ سے اسی مقام سے آغاز ہوگا جہاں چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا، حقیقی آزادی مارچ کے شرکاء سے چیئرمین عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی خطاب بھی کریں گے۔ #آرہا_ہے_پاکستان