ایک سو نوے ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب کی عمران خان کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
Published 11:59 PM Nov 14 2023
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب کی عمران خان کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس پر سماعت کی۔نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹرذوالفقارعباسی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹرسلمان صفدر، بیرسٹرعمیرنیازی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نےسماعت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنایا گیا ہے۔ احتساب عدالت نے نیب کی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ نیب تفتیشی ٹیم اڈیالا جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرے گی۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کا کہنا تھاکہ نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
صیہونی فوج کی غزہ میں داخلےکی کوشش ناکام، القسام بریگیڈز نے ٹینک تباہ کردی
صیہونی فوج کی غزہ میں داخلےکی کوشش ناکام، القسام بریگیڈز نے ٹینک تباہ کردی کراچی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام
پی ٹی آئی لیڈرز کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری
سابق وزیر مملکت و صدر جنوبی پنجاب فرخ حبیب کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ان جبری گمشدگیوں کی شیدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی ون ڈ ے ورلڈکپ
پاکستان میں قانون کا سسٹم ختم ہوچکا
لاہور (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر، اسلم اقبال اور حسان نیازی