افغانستان نے انگلینڈ کی فتح سے ورلڈ کپ2023 کو زندہ کر دیا۔
Published 10:57 PM Oct 15 2023
دہلی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس۔کرکٹ ورلڈ کپ2023)افغانستان نے اپنی بین الاقوامی تاریخ کا سب سے بڑا معرکہ سر کیا، اور اس کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا پہلا بڑا جھٹکا دیا، عالمی چیمپئن انگلینڈ کو دہلی فلڈ لائٹس کے نیچے اسپن اور سیم باولنگ سے آئوٹ کلا س کرکے 69 رنز سے شکست دے دی۔21سالہ رحمن اللہ گرباز کے 57بالز پر 80رنز نے میچ کی کایا پلٹ دی۔اور اکرام علی خیل کے ورلڈ کپ ڈیبیو پر قیمتی نصف سنچری کی بدولت ،افغانستان کی میچ پر گرفت مضبوط ہوئی۔ افغانستان کا 285 رنز کا ٹارگٹ ، انگلینڈ کےلئے اتنا مشکل ہوگیا جتنا کہ انگلینڈ کی اپنے ٹائٹل کے دفاع کی امیدیں اب محسوس ہورہی ہیں۔یہ کسی بھی معیار کے لحاظ سے ایک کرشنگ فتح تھی، لیکن افغانستان کی حملہ آور ذہنیت اور انگلینڈ کے الجھے ہوئے انداز کے درمیان خلیج حتمی نتیجے سے کہیں زیادہ وسیع تھی۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
پاکستان تحریک انصاف نہیں چھوڑوں گا، پرویز الٰہی
اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس۔نیوز ایجنسیاں ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا
اڈیالہ کا قیدی ، مضبوط اعصاب کامالک۔ عارف حمید بھٹی
لاہور (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )ایک حکمت اللہ پاک کی ہوتی ہے اور وہی ہوتا ہے جو اللہ تعالیٰ کی ذات پاک کرتی ہے۔انسان
سینیئر لیڈر نہیں اس لیے نواز شریف کو لینے نہیں گیا: شاہد خاقان
سینیئر لیڈر نہیں اس لیے نواز شریف کو لینے نہیں گیا: شاہد خاقان اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا
سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود