انگلینڈ کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل
Published 08:57 PM Oct 26 2023
انگلینڈ کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل بنگلورو(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 25ویں میچ میں سری لنکا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ سری لنکا نے انگلینڈ کا 157 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 26 ویں اوور میں با آسانی حاصل کرلیا۔انگلینڈ کی یہ رواں ورلڈکپ میں چوتھی ناکامی ہے، جس کے بعد انگلش ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا سفر انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔ انگلینڈ کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی جانب سے پاتھم نسانکا نے 83 گیندوں پر 77 رنز بنائے،ان کی اننگز میں 2 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے۔ اس کے علاوہ سدیرا وکراما 54 گیندوں پر 65 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے جبکہ کوشل مینڈس 11 اور کوشل پریرا 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کا کیس
لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت واپس
عمران خان سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن
اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی نےپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ
جو نیلسن منڈیلا آیا ہے انہیں الیکشن میں پتہ چلے گا، پرویز الٰہی
اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)یہ جو نیلسن منڈیلا آیا ہے انہیں الیکشن میں پتہ چلے گا، پرویز الٰہی سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی
حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی
اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی، فیصلہ نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی