اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، سول ایوی ایشن کا اہم فیصلہ
Published 10:03 PM Nov 09 2023
اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، سول ایوی ایشن کا اہم فیصلہ اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت انتظامی آؤٹ سورسنگ میں پیشرفت نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے درخواستوں کیلئے مدت میں توسیع کردی، توسیع سمیت دیگر شرائط وضوابط پر مبنی اشتہار جاری کردیا گیا۔ ممکنہ بولی دہندگان کی جانب سے مدت میں توسیع کیلئے تحریری درخواستیں موصول ہوئیں۔ بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ15مارچ2024مقرر کردی گئی۔نظرثانی شدہ بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ کی مدت پوری ہونے پر دیگر مراحل کا آغاز ہوجائے گا۔ اس حوالے سے سی اےاےحکام کا کہنا ہے کہ متعین کردہ ٹائم لائن کے علاوہ دیگرشرائط و ضوابط حسب سابق رہیں گی، دلچسپی رکھنے والے بولی دہندگان ریکوئسٹ فار پرپوزل حاصل کرسکتے ہیں۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
سعود شکیل نے ورلڈکپ میں پاکستان کیلئے دوسری تیز ترین ففٹی
حیدر آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس، ویب ڈیسک)نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ورلڈکپ میں پاکستان کیلئے
بلے کے انتخابی نشان کے حوالے سے 30اگست 2023کے زبانی فیصلے کے بعد تحریری فیصلے
اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)بلے کے انتخابی نشان کے حوالے سے 30اگست 2023کے زبانی فیصلے کے بعد تحریری فیصلے کے اجراء میں غیر ضروری
خدیجہ شاہ کی جناح ہائوس اور عسکری ٹاورحملہ کیس میں ضمانت کا معاملہ
لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)خدیجہ شاہ کی جناح ہائوس اور عسکری ٹاورحملہ کیس میں ضمانت کا معاملہ عدالت نےٹرائل کورٹ میں ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا