چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلاء سے ملاقات کیلئے نئی درخواست دائر
Published 09:43 PM Nov 16 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلاء سے ملاقات کیلئے نئی درخواست دائر اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)چیئرمین پی ٹی آئی نے وکلاء سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ وکلاء بابر اعوان، نعیم پنجھوتھہ، انتظار پنجھوتھا، شاداب جعفری، علی اعجاز بٹر، سمیر کھوسہ اور شہباز کھوسہ کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ میری طرف سے دی گئی فہرست کو جیل حکام نے تبدیل کر دیا اور جیل حکام کی طرف سے کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکلاء کی یہی فہرست دی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ فائنل فہرست میں سے ایسے وکلاء کے نام بھی نکال دیئے گئے جو عدالتوں میں میری نمائندگی کر رہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست میں استدعا کی کہ عدالتوں میں نمائندگی کرنے والے وکلاء کو ملاقات کی اجازت دی جائے۔
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اسلام
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر
سانحہ 9 مئی: خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم لاہور(پی ٹی
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا
صنم جاوید کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا لاہور(پی ٹی آئی اپ
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا
جنوبی افریقا پھر چوک کر گئی، پروٹیز کو شکست، آسٹریلیا ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا کولکتہ(پی
سندھ کے لوگوں کے الیکشن پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔
سِندھ میں تازہ ترین بلدیاتی انتخابات کےحوالے سے رپورٹس کے بعد یہ واضح ہو چُکا کہ PPP آزادانہ و شفاف انتخابات میں قطعاً یکسُو نہیں
صیہونی فوج کی غزہ میں داخلےکی کوشش ناکام، القسام بریگیڈز نے ٹینک تباہ کردی
صیہونی فوج کی غزہ میں داخلےکی کوشش ناکام، القسام بریگیڈز نے ٹینک تباہ کردی کراچی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام
قومی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان
ورلڈکپ: بنگلادیش کیخلاف میچ میں قومی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان کراچی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا
ملک میں عام انتخابات8فروری2024 کو ہوں گے
صدر اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق ہوگیا اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی